Tag Archives: labourer

ٹھٹھہ: کوئلہ کی کان میں پھنسے مزدور کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی

ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب کوئلہ کی کان میں پھنسے مزدور کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی۔  ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کے مطابق 12 سال کے لڑکے سمیت 8 کان کنوں کی لاشیں 3 دن پہلے نکال لی گئی تھیں۔  انہوں نے کہا کہ جھمپیر تھانہ میں کوئلہ کی …

Read More »