لاہور کے علاقے جیل روڈ انڈر پاس پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ ادھر ڈیفنس فیز 6 میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جہاں ملزمان کار سوار سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق …
Read More »