Tag Archives: Lahore Airport

لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پائلٹس خود احتیاط کریں، سول ایوی ایشن

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ایک منظر لاہور ایئرپورٹ پر جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئرلائنز کو ہدایت کی ہے کہ لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران پائلٹس خود ہی احتیاط کریں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل …

Read More »

لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند

—فائل فوٹو لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند ہے، جہاں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر سو میٹر سے بھی کم ہے۔ فلائٹ آپریشن بند ہونے کی وجہ سے 36 مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کی لاہور کے …

Read More »

لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں

لاہور میں شدید دھند اور موسم انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے کراچی سے جانے والی دو پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نہ اتر سکیں اور دونوں واپس کراچی آگئیں،جبکہ دبئی سے لاہور کی تین پروازوں کو اسلام آباد لینڈ کرادیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے …

Read More »

لاہور: سعودیہ کے ایک اور مسافر سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد

عمران نیازی نے کرپشن میں 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا، شہباز شریف مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے کرپشن میں 10سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، کرپشن میں انہیں پیچھے چھوڑ گئے جن کے خلاف سیاست میں آنے کا دعویٰ کیا …

Read More »

لاہور ایئرپورٹ پر ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد

فوٹو: فائل ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر میر زوہیب ابوظبی جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔  ایئرپورٹ سیکیورٹی …

Read More »

پنجاب میں آج بھی شدید دھند، موٹرویز بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند ہے، موٹر وے ایم ٹو کوٹ مومن سے بھیرہ تک اور ایم تھری فیض پور انٹرچینج درکھانہ ٹول پلازہ تک بند کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق موٹر وے ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فائیو شیر شاہ سے …

Read More »