Tag Archives: Lahore Asif Zardary

آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔ چودھری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔ اس موقع پر چودھری سالک، چودھری شافع، طارق بشیر چیمہ اور دیگر افراد نے بھی …

Read More »