اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے طالب علم کی نجی ہاسٹل سے پھندا لگی لاش ملی ہے۔ شعبہ ریاضی کے طالبعلم شاہد احمد کا تعلق چترال سے تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش آبائی علاقے منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ دوسری …
Read More »