مصروف ترین ریلوے اسٹیشن روہڑی کا کانٹا سسٹم ناکارہ، ’جگاڑ‘ سے کام چل رہا ہے کراچی اور کوئٹہ کو 2 مرکزی ریلوے لائنوں کے ذریعے ملک بھر سے ملانے والے پاکستان ریلوے کے روہڑی ریلوے اسٹیشن کا پٹڑیوں کی تبدیلی کا کانٹا سسٹم ناکارہ ہو چکا ہے، جہاں کام ’جگاڑ‘ …
Read More »