لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔ علاوہ ازیں …
Read More »