Tag Archives: Lahore Flood

بھارت سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا لاہور پہنچ گیا

بھارت سے دریائے راوی میں چھوڑے گئے ریلے کے بعد لاہور میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر تیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، مزید طغیانی سے لاہور کے مضافاتی علاقوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق دریائے راوی کنارے آباد کچھ خاندان اپنے …

Read More »