Tag Archives: Lahore Hamad Azhar

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس پہنچ گئی

لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس کی نفری پہنچ گئی، پولیس کی آمد کے وقت حماد اظہر کے گھر یاسمین راشد سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔ چھاپے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کے کارکن گارڈن ٹاؤن میں حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ …

Read More »