Tag Archives: Lahore Heavy Rain

لاہور، گھر کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

لاہور میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث گھر کی دیوار گرگئی، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ سرکلز کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ ادھر شیخوپورہ میں …

Read More »