Tag Archives: Lahore High Court Rawalpindi Bench

سانحہ مری کیس: متعلقہ اداروں کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کی سماعت کے دوران متعلقہ اداروں کی پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا جبکہ ایکسین محکمہ ہائی ویز پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ …

Read More »