Tag Archives: Lahore High Court

حمزہ کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ آج صبح دس بجے سنایا جائے گا۔ دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ صدر مملکت سو رہے تھے ، عدالت نے اپنے فیصلے سے انہیں …

Read More »

حلف برداری کا معاملہ، حمزہ شہباز کے وکیل کے دلائل

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ حمزہ شہباز کے وکیل اشتر اوصاف نے …

Read More »

گورنر لکھ کر دیں کہ وہ حمزہ سے حلف نہیں لیں گے: عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ حلف برداری کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران حکم دیا کہ گورنر پنجاب لکھ کر دیں کہ وہ حلف نہیں لیں گے۔ دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کے روبرو پیش ہو …

Read More »

حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے حلف کے لیے حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دے دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست نا مکمل قراردے کر واپس کردی۔ رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی درخواست …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کیخلاف حمزہ شہباز کی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کے لیے حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری پنجاب اور گورنر پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالتِ عالیہ میں درخواست اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری عدالت میں پیش

مسلم لیگ ق اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز لہٰی کی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے اختیارات بحال کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب فوری کرانے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں آج پھر ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس بلانے پر حکومتی اور اپوزیشن اتحاد میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، اور اس حوالے سے اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے …

Read More »

بیرون ملک مقیم شہری کے شناختی کارڈ بلاک کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ آگیا

فوٹو: فائل لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ایسے کیسز جس میں شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بلاک ہو تو متعلقہ ملک میں سفارتخانے سے رجوع کیا جاسکتا ہے جبکہ سفارتخانہ فوری سفری دستاویزات جاری کرنے کی درخواست رد نہیں کر سکتا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شجاعت علی خان نے …

Read More »

بلال یاسین نے کیس منتقلی کی درخواست واپس لے لی

مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کیس منتقلی کی لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔ عدالتِ عالیہ نے واپس لینے کی بنا پر درخواست خارج کر دی۔ بلال یاسین نے انسدادِ دہشت گردی کورٹ نمبر 3 سے کیس کی منتقلی کے …

Read More »

منشیات کیس میں میٹرک کا طالب علم پروبیشن قانون کے تحت رہا

لاہور ہائی کورٹ نے منشیات کیس میں میٹرک کے طالب علم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا، ملزم کو پروبیشن پر رہا کردیا گیا۔  ٹرائل کورٹ نے 680 گرام چرس رکھنے اور اقرار جرم پر قاسم علی کو 21 ماہ کی سزا سنائی، مالی حالت اور مستقبل میں …

Read More »