Tag Archives: Lahore Hospital Fire

لاہور: جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، ریسکیو ذرائع

لاہور کے جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرکے اسپتال میں لگی آگ …

Read More »