Tag Archives: Lahore Murder

لاہور، گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے، آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔ علاوہ ازیں …

Read More »

لاہور،آئس کریم پارلر میں کمسن ملازم بچہ قتل

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں آئس کریم پارلر کے مالک بھائیوں نے 13 برس کے ملازم کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق مجاہد کو ذبح کرکے لاش واش روم میں پھینک دی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا، پولیس دیگر ملزمان کی …

Read More »

لاہور، گھر سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں ایک گھر سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ ملزم رضوان نے میاں بیوی اور دوست کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گھر کا دروازہ اندر سے بند تھا …

Read More »