Tag Archives: Lahore schools

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں لاہور کے سرکاری اسکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں لاہور کے سرکاری اسکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، اساتذہ، کلرکوں اور درجہ چہارم ملازمین کی جعلی بھرتیاں کی گئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق جعلی بھرتی ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کی انکوائری کاحکم دے دیا گیا، 88 اساتذہ،101درجہ چہارم، 22 جونیئر کلرکوں …

Read More »