Tag Archives: Lahore smog

لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں

لاہور میں شدید دھند اور موسم انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے کراچی سے جانے والی دو پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نہ اتر سکیں اور دونوں واپس کراچی آگئیں،جبکہ دبئی سے لاہور کی تین پروازوں کو اسلام آباد لینڈ کرادیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی سے …

Read More »