Tag Archives: Lahore Women Raped

لاہور، ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں بیس سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گيا، میڈيکل رپورٹ میں بھانڈا پھوٹ گيا۔ رپورٹس کے مطابق گھریلو ملازمہ کی موت خودکشی سے نہیں بلکہ گلا دبانے سے ہوئی ہے۔ ملازمہ کے قتل کے بعد سے گھر کا مالک احتشام الحق …

Read More »