Tag Archives: Lahore Worker Killed

لاہور،آئس کریم پارلر میں کمسن ملازم بچہ قتل

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں آئس کریم پارلر کے مالک بھائیوں نے 13 برس کے ملازم کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق مجاہد کو ذبح کرکے لاش واش روم میں پھینک دی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا، پولیس دیگر ملزمان کی …

Read More »