Tag Archives: lahore

ملک میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کو جکڑ لیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان آگیا، اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو جکڑ لیا۔ مختلف شہروں میں آٹا، گھی، مرغی، دالیں، سبزیاں اور پھل سمیت ہر چیز مہنگی ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخ نظر انداز کر کے چینی اوپن …

Read More »

لاہور: قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے

فائل فوٹو ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک لاہور نے قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے کردیں۔ تانیہ اور مسکان گھر سے ناراض ہو کر صفدر آباد سے بذریعہ ٹرین ریلوے اسٹیشن لاہور پہنچیں۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ ہیلپ ڈیسک اہلکاروں نے پلیٹ نمبر 4 سے …

Read More »

لاہور، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی

لاہور کے علاقے لوئر مال میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی اور ڈی ایس پی لوئر مال اور ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ کارروائی کا …

Read More »

ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے

گِلے شکوے بھلا کر گلے ملنے اور مبارکباد دینے کا دن آگیا۔ ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید …

Read More »

پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی پر تجاویز طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنانے سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور اسپتال میں غریبوں کا مفت علاج کیا جائے۔ …

Read More »

پنجاب حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا

پنجاب حکومت نے سینئر پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔ بلال کامیانہ کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے۔ بلال صدیق کئی مقامات پر ایس پی، ایس ایس پی، ڈی پی او، سی پی او، آر پی او فیصل آباد، آر پی او …

Read More »

سندھ اور پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو، پڈعیدن، جیکب آباد اور سبی میں 47، بہاولپور اور سکھر میں 44، حیدرآباد میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

دعا زہرہ کی بازیابی کے بعد سجل علی کا ردّعمل

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی جانب سے کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعازہرہ کے مل جانے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے والدین کی تربیت …

Read More »

مریم نواز آج سے لاہور کے حلقوں کا دورہ کریں گی

عمران اسلام آباد آئیں، تمام سہولتیں دیں گے، وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ رانا ثناء نے کہا کہ کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم نہ کرسکے تو روک ضرور دیں، کوشش ہے کہ گڈ گورننس میں ایسا ضرور کریں کہ عوام میں اچھا تاثر پیدا ہو، عوام نے الیکشن میں مینڈیٹ دیا …

Read More »

رمضان المبارک، ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

رمضان المبارک کے دوران بھی ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے لیے سحری، افطار اور اعتکاف مشکل ہوگیا۔ نیشنل گرڈ سے زائد بجلی ملنے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی ختم نہ …

Read More »