Tag Archives: Lal Haveli

لال حویلی پر 2 بجے پولیس کی بھاری نفری نے پھر چھاپا مارا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر 2 بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر کے وکیل …

Read More »