Tag Archives: Lamborghini

3 کروڑ کی گاڑی سے اترنے کے بعد رنویر سنگھ کا مذاق بن گیا

فائل فوٹو بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا 3 کروڑ کی مہنگی ترین گاڑی سے اترنے کے بعد انٹرنیٹ پر مذاق بنایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ کے پاس کئی نئی اور جدید گاڑیاں ہیں جنہیں وہ مختلف مواقع پر استعمال بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »