Tag Archives: Land Sliding

شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک گھر گرگیا، 2 جاں بحق

شانگلہ کی تحصیل الپوری میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گر گیا، ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق  ہوگئے، چھ افراد کو نکال لیا گیا جبکہ تین افراد کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ کوزہ آلپوری موتہ خان کے مقام پر پیش آیا، جہاں لینڈ سلائیڈنگ …

Read More »