Tag Archives: Landhi Industrial Area

کراچی: لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا

کراچی واٹر بورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل نے لانڈھی لیبر اسکوائر میں واٹر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ انچارج سیل واحد شیخ کے مطابق لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں پانی سپلائی کا بڑا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا۔  انہوں نے بتایا کہ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر …

Read More »