Tag Archives: Lapord

دریائے نیلم کے کنارے سے ملنے والا زخمی چیتا علاج کیلیے اسلام آباد منتقل

آزاد کشمیر میں دریائے نیلم کے کنارے سے ملنے والے زخمی چیتے کو علاج کیلیے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ یہ چیتا ممکنہ طور پر کسی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوا۔  آزاد کشمیر میں علاج کی سہولت نہ ہونے …

Read More »