Tag Archives: Laraib Atta

بیٹی کی ٹیم آسکر اور بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد، عطاء اللّٰہ نے کیا کہا؟

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف نام عطاء اللّٰہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی اور پہلی پاکستانی خاتون ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطاء اور ان کی ٹیم نے آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022ء کے لیے نامزدگی حاصل کی ہے جس پر گلوکار نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے …

Read More »