Tag Archives: Lata Mangeshkar

گریمی میں لتا کا نام شامل نہ کرنے پر کنگنا کا اظہار مایوسی

  متنازع بیانات دینے کے حوالے سے معروف، بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گزشتہ اتوار کو ہونے والے گریمیز برائے سال 2022 کی یادگاری تقریب میں لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا نام نہ ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ لتا منگیشکر کا نام ایونٹ کے مذکورہ بالا …

Read More »

آسکر، گریمی میں لتا منگیشکر، بپی لہری کو یاد نہ کرنے پر بھارتی سیخ پا

روا ماہ  آسکر اور گریمی ایوارڈز 2022 کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں بھارتی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر اور گلوکار بپی لہری کو خراج عقیدت پیش نہ کرنے پر بھارتی سوشل میڈیا پر سیخ پا نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے 64ویں گریمی …

Read More »

مرنے کے ایک ماہ بعد لتا منگیشکر کا ٹوئٹ سامنےآگیا

لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موت کے ایک ماہ بعد ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔ لتا منگیشکر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی سُریلی آواز کا جادو جگاتے سُنا جاسکتا  ہے۔ 01 منٹ اور …

Read More »

لتا کے بعد ایک اور سینئر بھارتی گلوکارہ چل بسیں

بھارتی لیجنڈری بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھرجی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھرجی گزشتہ روز 90 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں، اس حوالے سے اسپتال ذرائع نے بتایا کہ گلوکارہ صحت کی خرابی کے …

Read More »

لتا منگیشکر کے کون سے 10 مشہور گانے مدھوبالا پر فلمائے گئے؟

فائل فوٹو بھارتی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا پر فلمائے گئے گلوکارہ لتا منگیشکر کے بیشتر گانے بہت مقبول ہوئے اور آج بھی فلمی مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیے جاتے ہیں۔  آج مدھوبالا کی 89 ویں سالگرہ ہے، اداکارہ نے اپنی شاندار اداکاری اور دلکش اداؤں سے فلمی مداحوں کے …

Read More »

زیب بنگش کا خوبصورت آواز میں لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت

زیب بنگش کا خوبصورت آواز میں لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت پاکستان میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ زیب بنگش نے انتہائی خوبصورت انداز میں لتا منگیشکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیاکے مختلف پیجز پر زیب بنگش کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اُنہیں لتا منگیشکر …

Read More »

لتا منگیشکرکی فیض احمد فیض کیساتھ ایک یادگار تصویر

  لتا منگیشکرکی فیض احمد فیض کیساتھ ایک یادگار تصویر پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی سالگرہ کے موقع پراُن کی بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کیساتھ ایک یادگار تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے۔ پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنی انسٹااسٹوری پر لتامنگیشکر کی فیض احمد فیض کیساتھ لی گئی …

Read More »

حرا مانی نے لتا منگیشکر کے مداحوں کے دل جیت لیے

حرا مانی نے لتا منگیشکر کے مداحوں کے دل جیت لیے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی خوبصورت آواز میں لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراجِ تحسین پیش کرکے گلوکارہ کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

زندگی کے آخری سالوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں: دھرمیندر

بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ اُنہوں نے محسوس کیا کہ اپنی زندگی کے آخری سالوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیندر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اُنہوں نے گلوکارہ لتا منگیشکر کی زندگی کے آخری سالوں …

Read More »

سلمان خان کا لتا منگیشکر کو شاندار خراجِ عقیدت

بالی ووڈ کے چُل بُل پانڈے سلمان خان بھی سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو اپنی خوبصورت آواز میں شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہیں بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا معروف …

Read More »