Tag Archives: Latamangeshkar

موسیقی کی ماں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہے، راحت فتح علی خان

استاد راحت فتح علی خان کی جانب سے معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج کا دن بہت دُکھ کا ہے، موسیقی کی ماں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہے۔ راحت فتح علی خان کی جانب سے لتا منگیشکر کی وفات …

Read More »

لتا منگیشکر کے لازوال گیت کون سے ہیں؟

گزشتہ روز 92سال کی عمر میں انتقال کر جانے والی بھارتی مشہور، لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر ہر دل افسردہ اور ہر آنکھ نم ہے۔ 80 کی دہائی میں بھارتی میوزک انڈسٹری پر راج کرنے والی لتا منگیشکر کی موت  پر بھارت سمیت پاکستان میں بھی موجود اُن …

Read More »

علی ظفر نے لتا منگیشکر کی پڑھی ہوئی نعت دوبارہ پیش کردی

فوٹو: فائل پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت پر ان کی آواز میں پڑھی گئی نعت ’بے کس پر کرم کیجئے سرکار مدینہ‘ پڑھ کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے لتا منگیشکر کی 1960 میں …

Read More »

لتا جی کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، ماہرہ خان

فوٹو: فائل پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر گہرے دُکھ کر اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ماہرہ خان نے لتا منگیشکر کے …

Read More »