Tag Archives: Latest News

مریم نواز نے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اور انہیں لاہور میں فعال کردار ادا کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ن لیگی چیف آرگنائزر نے مزید کہا کہ عوام …

Read More »

بلال اشرف ’یونہی‘ میں مایا علی کے مدمقابل ٹی وی ڈیبیو کریں گے

ماہرہ خان کے مد مقابل کامیاب پاکستانی فلم ’سپر اسٹار‘ میں اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والے اداکار بلال اشرف ڈرامہ سیریل ’یونہی‘ کے ذریعے ٹیلیویژن کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔ ڈرامہ میں ان کے ہمراہ فلم ’پرے ہٹ لو‘ کی ہیروئن مایا علی بھی …

Read More »

جیو کے ڈرامے منت مراد کا مرکزی کردار کون نبھائے گا؟

فائل فوٹو جیو ٹی وی کے آنے والے ڈرامے منت مراد میں مرکزی کردار ادا کرنے والوں کے نام سامنے آگئے۔ وجاہت حسین کی ہدایت کاری میں بننے والا جیو ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل منت مراد کی کہانی نادیہ اختر نے لکھی ہے جبکہ اس میں مرکزی کردار …

Read More »

امریکی باکس آفس پر بھی’پٹھان‘ کا راج

فلم’پٹھان‘، پوسٹر فوٹو  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم’پٹھان‘ نے امریکی باکس آفس پر بھی شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فلم ’پٹھان‘ امریکی باکس آفس پر راج کر رہی ہے، اس فلم نے امریکا میں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد …

Read More »

بلاول کیخلاف نا زیبا الفاظ، شیخ رشید پر کراچی میں مقدمہ درج

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کراچی پولیس کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر کو سیل …

Read More »

اہلیہ کی شکایت پر نواز الدین کو عدالت نے نوٹس بھیج دیا

فائل فوٹو بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین کو عدالت نے قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار نواز الدین کو اُن کی اہلیہ عالیہ صدیقی کی بنیادی سہولتوں کی بندش کی شکایت پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ دو روز قبل عالیہ صدیقی کے وکیل …

Read More »

سہیل احمد کو ملک کے موجودہ حالات دیکھ کر کون سا ڈائیلاگ یاد آیا؟

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف کامیڈین و اداکار سہیل احمد کو ملک کے موجودہ حالات دیکھ کر ڈرامہ سیریز ’ڈبل سواری‘ کا ایک ڈائیلاگ یاد آگیا۔ سہیل احمد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملک کے موجودہ حالات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے …

Read More »

وزیرِ اعظم سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہباز شریف …

Read More »

’پٹھان‘ کا ہالی ووڈ سے موازنہ کیا گیا تو فلم کے ہدایتکار نے کیا کہا؟

فوٹو، کولاج بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے فلم کا موازنہ ہالی ووڈ کی فلموں سے کیے جانے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ سدھارتھ آنند نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کو نظر انداز نہیں …

Read More »

شاہ رخ خان نے برازیلی مصنف کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا

فائل فوٹو بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے شہرہ آفاق برازیلی مصنف پاؤلو کوئیلہو کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔ گزشتہ روز پاؤلو کوئیلہو نے شاہ رخ خان کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ شہنشاہ، لیجنڈ لیکن سب سے بڑھ کر عظیم اداکار۔ برازیلی مصنف کی …

Read More »