Tag Archives: Lbsindh2022

سندھ بلدیاتی انتخابات: سیاسی جماعتوں کا پی پی پر دھاندلی کا الزام

علامتی فوٹو گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما غوث بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں جو ہونا تھا ہوچکا، پولیس نے پیپلز پارٹی کے لیےٹھپے لگائے، بلدیاتی انتخابات میں اتنے پیسے چلے جتنے کہیں نہیں چلے ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل ٹاک‘‘میں …

Read More »