Tag Archives: Lilly Singh

لیلی سنگھ کو اوویرین سسٹ کی تشخیص

کینیڈین کامیڈین لیلی سنگھ میں اوویرین سسٹ کی تشخیص ہوئی ہے جس کی اطلاع اُنہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لیلی سنگھ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال میں داخل ہیں اور بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں۔ …

Read More »