وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی تصدیق کردی،وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت لمپی اسکن ویکسین درآمد کرنے کے لیے فوری انتظامات کررہی ہے۔ اس حوالے سے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انسانوں پر …
Read More »