Tag Archives: Loadshedding

ملک بھر میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر 16 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے۔ نوابشاہ، لاڑکانہ، جعفرآباد، جھل مگسی اور سبی میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ راجن پور …

Read More »

ملک بھر میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا

شدید موسمی صورتحال: کسی بھی قسم کا مینٹیننس شٹ ڈاؤن فوری معطل کردیا، کے الیکٹرک ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شدید موسم کے پیش نظر شہر میں کسی بھی قسم کے مینٹیننس شٹ ڈاون کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے چیف ڈسٹریبوشن آفیسر …

Read More »

کراچی،درجہ حرارت کے ساتھ لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا، اس میں غیراعلانیہ آنکھ مچولی بھی شامل کرلیں تو کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں 14 سے 16 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔ شدید گرم موسم میں کراچی والوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث …

Read More »

آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی،وزارت توانائی

وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آج سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی۔ وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ آج سے بجلی کی پیداوار میں تقریباً 2000 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا۔ بیان کے مطابق زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے سوا بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ …

Read More »

سندھ اور پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں

سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو، پڈعیدن، جیکب آباد اور سبی میں 47، بہاولپور اور سکھر میں 44، حیدرآباد میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

رمضان المبارک، ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

رمضان المبارک کے دوران بھی ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے لیے سحری، افطار اور اعتکاف مشکل ہوگیا۔ نیشنل گرڈ سے زائد بجلی ملنے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی ختم نہ …

Read More »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا ہے، نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہے۔ کے ای کے ترجمان نے کہا …

Read More »