Tag Archives: Local Bodies Elections

خیبرپختونخوا میں ملتوی بلدیاتی انتخابات 13فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع میں ملتوی شدہ بلدیاتی انتخابات 13 فروری کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کے پی میں امیدواروں کے انتقال کے باعث ملتوی کیے گئے انتخابات اب 13 فروری کو ہوں گے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیرہ اسماعیل …

Read More »