Tag Archives: Lockup

کنگنا رناوت کا شو لاک اپ کیا بگ باس کی سستی کاپی ہے؟ دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کوئین اور متنازع بیانات کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کے شو ’لاک اپ‘ کو ناظرین نے بگ باس کی سستی کاپی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور کے پروڈکشن ہاؤس کے شو لاک اپ کی ٹوئٹر پر ٹرولنگ کا سلسلہ شروع …

Read More »

کنگنا رناوت کی ڈیجیٹل دنیا میں انٹری قانونی چارہ جوئی کا شکار

بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت کی شو’لاک اپ‘ کے ذریعے ڈیجیٹل دنیا میں انٹری قانونی چارہ جوئی میں بدل گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ ایکتا کپور، بالاجی فلمز اور دیگر کمپنیوں کے خلاف کنگنا رناوت کے ویب شو ’لاک اپ‘ کے خلاف حکم امتناع سامنے آگیا۔ حیدر آباد کی عدالت …

Read More »