لندن میں نواز شریف کی قیادت میں ہونے والے اہم اجلاس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کیلئے اہم فیصلوں پر اتفاق کرلیا گیا جس کا اعلان آج ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ نون لیگ کے قائد نواز شریف نے …
Read More »