برطانوی گلوکاروں نے روس میں ہونے والے تمام میوزک شو منسوخ کردیے برطانوی گلوکار لوئس ٹاملنسن، ینگ بلڈ اور میوزک بینڈ فرانز فرڈینینڈ نے یوکرین کی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے روس میں ہونے والے اپنے تمام میوزک شوز منسوخ کردیے ہیں۔ اسکاٹش میوزک بینڈ فرانز فرڈینینڈ کی جانب …
Read More »