Tag Archives: Lpg Cylinder

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119روپے 12 پیسے مہنگا کردیا گیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 119 روپے 12 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقرر کردی گئی …

Read More »