Tag Archives: Lubna Faryad

بشریٰ انصاری، لبنیٰ فریاد پھر آمنے سامنے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر منجھی ہوئی اداکارہ، گلوکارہ، میزبان بشریٰ انصاری کی جانب سے ایک بار پھر ڈراموں پر تجزیہ دینے والی لبنیٰ فریاد المعروف اماں پر تنقید کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر بشریٰ انصاری کی جانب سے دیئےگئے  نئے انٹرویو سے مختصر سی ویڈیو …

Read More »