Tag Archives: Lumpy Skin

مکھی اور مچھر کی پیدائش زیادہ، لمپی اسکن پھیلنے کا خطرہ، ڈاکٹر سجاد

محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈائریکٹر ریسرچ ڈاکٹر سجاد حسین کا کہنا ہے کہ گرمیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے، مکھی اور مچھر کی پیدائش زیادہ ہونے سے لمپی اسکن بیماری پھیلنے کا خطرہ ہے، ویکسین لگنے سے جانور بیماری سے محفوظ رہیں گے، پنجاب لمپی اسکن کی ویکسین خود بنارہا …

Read More »

سندھ میں ہزاروں مویشی لمپی سے متاثر

سندھ میں جلد کی بیماری لمپی سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی اور اس سے جانوروں میں شرح اموات ڈھائی فیصد ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق لمپی اسکن بیماری سے متاثرہ جانوروں کی بڑی تعداد کراچی میں موجود ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ جانور کو کاٹنے …

Read More »

لمپی وائرس کی بیماری سے کراچی میں خوف

گائے میں لمپی اسکن کی بیماری نے کراچی میں خوف کا پہرا لگادیا، جس کے بعد شہری بیف بیچنے والوں کی دکانوں پر آنے اور گوشت خریدنے سے کترا رہے ہیں۔ شہر میں گائے کا گوشت فروخت کرنے والوں کی دکانیں سنسان ہوگئیں اور دکان داروں کو روزگار کے لالے پڑگئے۔ …

Read More »