Tag Archives: Lupita Nyong

فلم’ بلیک پینتھر‘ کی اداکارہ لوپیتا نیونگ کی کراچی آمد

لوپیتا نیونگ، فائل فوٹو مارول اسٹوڈیوز کی مشہور فلم ’بلیک پینتھر‘ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لوپیتا نیونگ کراچی میں موجود ہیں۔ جی ہاں، میکسیکن اداکارہ لوپیتا نیونگ نامور پاکستانی  آرٹسٹ میشا جاپانوالا کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی آئی ہیں۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی …

Read More »