پاکستان کی معروف میزبان اور سینیٹر فیصل سبزواری کی اہلیہ مدیحہ نقوی نے ماں بننے کے خوش کُن احساس کے بارے میں بتادیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہیں بیٹے کو اُٹھائے آس پاس کے نظارے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس …
Read More »فیصل سبزواری، مدیحہ نقوی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
سینیٹر فیصل سبزواری اور پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ مدیحہ نقوی نے انسٹاگرام پر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے بے بی شاور کی تصاویر جاری کیں۔ اپنی پوسٹ میں مدیحہ نقوی نے کہا کہ اُن کے ہاں بیٹے کی …
Read More »