Tag Archives: Madhoori Dixit

کرشمہ اور مادھوری نے مداحوں کو ماضی کی یاد دلادی

ماضی کی سپر ہٹ فلم  ’دل تو پاگل ہے‘ کی  ہیروئن کرشمہ کپور نے ساتھی ہیروئین مادھوری ڈکشٹ  کے ساتھ تصویر شیئر کی تو مداحوں  کو دوبارہ فلم کی یاد آگئی۔ 1997 میں فلم دل تو پاگل ہے میں کام کرنے والی اداکارہ کرشمہ کپور اور مادھوری ڈکشٹ نے اپنی …

Read More »