Tag Archives: Madhuri Dixit

مادھوری کی نظر میں کونسے رنگ ’پرفیکٹ‘ ہیں؟

ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اُن رنگوں کے بارے میں بتادیا جو پرفیکٹ ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں، مادھوری ڈکشٹ پیلے اور پیچ رنگ کے …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ ساڑھے 12 لاکھ روپے ماہانہ کرائے کے گھر منتقل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے ممبئی میں ساڑھے 12 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر گھر لے لیا۔ سینئر اداکارہ اور ماضی قریب کی صف اول کی ہیروئن مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر سرجن شری رام نینے ممبئی کے پوش علاقے وورلی میں ایک نئے گھر میں …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ اور جیکی شیروف 3 دہائیوں کے بعد ایک ساتھ اسکرین پر

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 3 دہائیوں کے بعد اداکار جیکی شیروف کے ساتھ اسکرین پر نظر آئی ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ نے ویب سیریز ’دی فیم گیم‘ کے گانے ’دوپٹہ میرا‘کے لیے  اداکار جیکی شیروف کے ساتھ ڈانس کیا ہے۔ جیکی شروف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کی زندگی میں شہرت سے کیا تبدیلی آئی؟

مادھوری ڈکشٹ، فائل فوٹو   بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے ہمیشہ کوشش کی شہرت ان کی زندگی پر کم سے کم اثر انداز ہو۔ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے فیملی  نے اسٹار بننے کے بعد بھی کبھی …

Read More »

لوگوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرنے سے منع کیا تھا، مادھوری کا انکشاف

بالی ووڈ اسٹار مادھوری ڈکشٹ نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرنے سے منع کیا تھا۔ مادھوری ڈکشٹ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداح اُن کی دلچسپ ویڈیوز سے خوب لطف اندوز بھی ہوتے ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ نے فلموں میں نبھایا گیا اپنا پسندیدہ کردار بتادیا

فوٹو: فائل بیوٹی کوئن اور بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے فلموں میں نبھائے گئے اپنے پسندیدہ کردار کے بارے میں بتادیا۔  مادھوری ڈکشٹ نے 38 سال پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں 80 فلموں میں کام کیا اور اب وہ ’فیم گیم‘ سے نیٹ فلیکس کے پیلٹ …

Read More »

برقع پہن کر گانا ’ایک دو تین‘ دیکھنے تھیٹر گئی تھی: مادھوری ڈکشٹ کا انکشاف

1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تیزاب‘ کا گیت ’ایک، دو، تین‘ مادھوری ڈکشٹ کی پہچان بن گیا تھا بالی ووڈ اسٹار مادھوری ڈکشٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ برقع پہن کر گانا ’ایک دو تین‘ دیکھنے تھیٹر گئی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشٹ اپنی نئی …

Read More »

مادھوری نے اپنے مشہور گانے سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی

فوٹو: اسکرین گریب بیوٹی کوئن مادھوری ڈکشٹ نے اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ بتایا کہ وہ اپنی فلم کا گانا دیکھنے کے لیے برقع پہن کر تھیٹر گئی تھیں۔  کامیڈی شو کپل شرما میں شرکت کے دوران مادھوری نے اپنی بلاک بسٹر فلم اور مشہور گیت ’ایک، دو، تین‘ …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ نے دلچسپ واقعہ سناکر چہروں پر ہنسی بکھیر دی

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ سناکر دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔ مادھوری ڈکشٹ نے معروف کامیڈین کپل شرما کے شو میں اپنی زندگی سے جڑا ایک واقعہ شیئر کیا تو سننے اور دیکھنے والے اپنی ہنسی نہ روک …

Read More »

مادھوری کی پہلی ویب سیریز ‘دی فیم گیم’ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

مادھوری ڈکشٹ، فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی پہلی ویب سیریز ’دی فیم گیم‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔ مادھوری نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ویب سیریز’دی فیم گیم‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ …

Read More »