Tag Archives: Madiha Iftikhar

اداکارہ مدیحہ افتخار کے والد انتقال کرگئے

اداکارہ و ماڈل مدیحہ افتخار کے والد، اداکار و میزبان سید افتخار احمد انتقال کر گئے۔ مدیحہ افتخار کی جانب سے اپنے والد کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر دی گئی۔ مدیحہ افتخار کا اپنی انسٹا اسٹوری پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »