بالی ووڈ کے اداکار اور فلم ساز مہیش منجریکر کے خلاف مراٹھی فلم میں نابالغوں کے ’فحش مناظر‘ دکھانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز پولیس نے بتایا کہ اداکار اور فلم ساز مہیش منجریکر کے خلاف ممبئی کے ماہم پولیس اسٹیشن میں ایک مراٹھی …
Read More »