Tag Archives: Mahira Khan

ماہرہ خان کی فلموں کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

ماہرہ خان، فائل فوٹو  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلموں کی ریلیز ہونے میں تاخیر کی وجہ بتادی ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنی فلموں کی ریلیز کے حوالے سے بات کی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ان کے …

Read More »

ماہرہ خان اگلے 10 سالوں میں خود کو کس مقام پر دیکھنے کی خواہشمند ہیں؟

ماہرہ خان، فائل فوٹو معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ 10 سالوں میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں خوب کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مستقبل کےحوالے سے اپنی خواہش کے بارے میں بتایا ہے۔ ماہرہ خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں اپنے مستقبل کے …

Read More »

ماہرہ خان کو اپنے کون سے پرانے ڈرامے کی یاد آئی؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ایک پرانے ڈرامے سے سین شیئر کر کے مداحوں کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔ ماہرہ خان نے نجی چینل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’صدقے تمہارے‘ کے کچھ سین شیئر کیے ہیں جنہیں دیکھ کر اُن …

Read More »

ماہرہ خان کی دعا زہرہ کی گھر واپسی کیلئے دعائیں

پاکستانی معروف، سینئر اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے کراچی سے اغواء ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کے تاحال بازیاب نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے متواتر دعا زہرہ کی گھر واپسی سے متعلق دعائیں اور …

Read More »

ماہرہ خان کی ہمشکل کہلانے میں کوئی مسئلہ نہیں، درفشاں سلیم

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ درفشاں سلیم خود کو ماہرہ خان کی ہمشکل کہلائے جانے پر پھولے نہیں سما رہیں۔ درِ فشاں سلیم نے اپنے ایک انٹرویو میں خود کو معروف، سینئر اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کہلائے جانے پر بات کی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں 26 سالہ درِفشاں …

Read More »

عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر ماہرہ خان کا ردِ عمل

فوٹو، فائل پاکستانی اسٹار ماہرہ خان نے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں ’بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس‘ کا ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔  ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکارہ عروج آفتاب کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر اپنا ردِ …

Read More »

ماہرہ خان کے بھائی نے منگنی کرلی

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے بھائی حسان خان نے گرل فرینڈ لیلا سیفی سے منگنی کرلی۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بھائی حسان خان اور بھابھی لیلا سیفی کی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نے …

Read More »

پاکستانی شوبز شخصیات کے خواتین کے عالمی دن پر پیغامات

فوٹو، فائل ہر سال دنیا بھر کی خواتین کی ثقافتی، سیاسی اور سماجی و اقتصادی کامیابیوں کو یاد رکھنے، صنفی مساوات، تولیدی حقوق، اور خواتین کے خلاف تشدد اور بدسلوکی جیسے مسائل پر توجہ دلانے کے لیے 8 مارچ کو خواتین کاعالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر مشہور پاکستانی شخصیات …

Read More »

ماہرہ خان نے ’امّاں کی پوٹلیوں‘ کی تصویر شیئر کردی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی والدہ کے پرانے کپڑوں کی پوٹلیوں کی تصویر شیئر کردی۔ ماہرہ خان، جو اکثر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق پوسٹس آن لائن مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام …

Read More »

الحمداللّہ! نور مقدم کیس کے فیصلے کے بعد ماہرہ خان کا ٹوئٹ

الحمداللّہ! اس دنیا میں نور کے لیے انصاف ہوا ہے پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کے بعد اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ نور مقدم قتل کیس کے …

Read More »