Tag Archives: mobile

پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ ہاؤس سے مارچ شروع

اسکرین گریب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ ہاؤس سے مارچ شروع کر دیا۔ مارچ میں سینیٹر وسیم شہزاد، مہرتاج، اعظم سواتی اور سیمی ایزدی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ مارچ کرنے والوں میں اعجاز چوہدری، سیف اللّٰہ ابڑو، فلک ناز اور ڈاکٹر زرقہ بھی شامل …

Read More »

ایمبر ہرڈ کی حمایت میں خط شائع کردیا گیا

فائل فوٹو خواتین کے حقوق سے متعلق امریکی این جی او سمیت دیگر گروپس امریکی عدالت میں رواں سال سابق شوہر جونی ڈیپ کے خلاف ہتک عزت کیس ہارنے والی ایمبر ہرڈ کی حمایت میں سامنے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ کی حمایت میں خاتون …

Read More »

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی

—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی اور حکم دیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔ چیف …

Read More »

عروج آفتاب ایک بار پھر گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد

 عروج آفتاب، فائل فوٹو  گلوکارہ عروج آفتاب پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہوں نے گزشتہ سال اپنے مشہور گانے ’محبت‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔ حال ہی میں عروج آفتاب کو بھارتی گلوکارہ انوشکا شنکر کے ساتھ ان کے گانے ’اُدھیڑو نا‘ کے لیے گریمی ایوارڈ کی’بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس‘ …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 دسمبر کو شام 4 بجے طلب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اس سے پہلے 18 نومبر جمعہ کو ہونا تھا لیکن اب اس کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ آخری بار پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 اکتوبر کو ہوا تھا …

Read More »

سندھ، وی سی کے عہدے کے لیے سندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم

فائل فوٹو سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے کے لیے سندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پورے پاکستان اور بیرون ملک کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔ …

Read More »

لانگ مارچ کہاں ختم ہوگا؟ شاہ محمود جواب دیے بغیر چل دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچ کر ختم ہوگا یا اسلام آباد تک جائے گا؟ شاہ محمود قریشی جواب دیے بغیر چلے گئے۔ زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد اسد عمر کے ہمراہ شاہ محمود …

Read More »

توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ، حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا۔  لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اقتدار کے ایوانوں سے ایسی کہانیاں آ رہی ہیں کہ ملک دنیا میں تماشا بن گیا ہے۔ حکمران …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی اور گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور صدر مملکت عارف علوی کی گورنر ہاؤس  سندھ میں ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دونوں شخصیات نے سندھ میں وفاقی تعاون سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں …

Read More »