Tag Archives: Pakistan Independent

کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لیے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ماضی میں بھی فیض آباد پر ختمِ نبوت کے لیے جدوجہد کی تھی، ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور اپنی بات منوانا بھی جانتے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر …

Read More »