گلوکارہ سائرہ پیٹر کا لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان اور دیگر حکام کے ساتھ خصوصی پوز پاکستانی نژاد برطانوی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے ایک مرتبہ پھر یوم پاکستان کے موقع پر لندن ہائی کمیشن پاکستان میں لاجواب پرفارمنس دکھائی۔ انہوں نے اپنی مدُھر آواز میں …
Read More »کراچی: گلوکار طلحہ 15 لاکھ کا سامان بھول گئے، سی اے اے نے واپس لوٹانے میں مدد کی
اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والے ینگ اسٹنرز گلوکار طلحہ 15 لاکھ روپے مالیت کے سامان پر مشتمل اپنا شولڈر بیگ کراچی ایئرپورٹ کے پارکنگ ایریا میں بھول گئے جسے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اٹھایا اور مالک کے حوالے کر دیا۔ ترجمان سی اے اے کے …
Read More »عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور سیکیورٹی بھی مانگ رہے ہیں، محسن نقوی
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور سیکیورٹی بھی مانگ رہے ہیں، الزام کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کے …
Read More »محمود اسلم کی موت کی افواہوں پھیلانے پر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا شدید ردِعمل
نامور اداکار محمود اسلم کی موت کی افواہ پر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا شدید ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اداکار محمود اسلم کی موت افواہیں زیر گردش تھیں جن کی خود انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے تردید کی ہے۔ تاہم اب ان …
Read More »رانی مکھرجی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا
—فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کو مات دے دی۔ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی مسلسل کامیابی سمیٹتی نظر آ رہی ہے یہاں تک کہ یہ بھارتی فلم انڈسٹری کی اب تک کی …
Read More »فلم ’پٹھان‘ کے حذف شدہ مناظر دیکھ کر مداح خوش
شاہ رخ خان— فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ایمیزون پرائم پر ’ایکسٹینڈیڈ ورژن‘ دیکھ کر مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا۔ ایمیزون پرائم پر ریلیز ہونے والے فلم ’پٹھان‘ کے ’ایکسٹینڈیڈ ورژن‘ میں کچھ ایسے مناظر بھی شامل ہیں جو فلم …
Read More »حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ
حسان نیازی—فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حسان نیازی کے مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں …
Read More »عدنان صدیقی نے اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالنے کیلئے کیوں کہا؟
—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے ماہ رمضان کا چاند رات گئے نظر آنے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے سی کا کپڑا ٹی وی پر ڈالو۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن …
Read More »گلوکار عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش
تصاویر بشکریہ انسٹا گرام پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ عاطم …
Read More »اداکار اسد ملک کا جلد شادی کرنے کا فیصلہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد ملک نے انکشاف کیا ہے کہ مداحوں کی بڑی تعداد اس بات سے لاعلم ہے کہ میں نے ابھی تک شادی نہیں کی، لیکن اب جلد ہی شادی کرنے والا ہوں۔ نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں معروف اداکار اسد ملک نے …
Read More »