Tag Archives: Punjab

اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہم سے ہٹ گیا، اجمل چیمہ

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ لاہور سے جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں اجمل چیمہ نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام اب ہمارے نام سے ہٹ گیا۔ ڈی سیٹ کیے جانےکے …

Read More »

پنجاب حکومت نے آٹا سستا کرنے کا ہوم ورک مکمل کرلیا، ذرائع محکمہ خوراک

پنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کے لیے آٹا سستا کرنے کا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 880 روپے میں عام آدمی کو ملے گا جبکہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 490 روپے ہوگی۔ ذرائع محکمہ خوراک کے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت برقرار

وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کا ہیٹ ویو الرٹ جاری وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا …

Read More »

پنجاب حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا

پنجاب حکومت نے سینئر پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔ بلال کامیانہ کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے۔ بلال صدیق کئی مقامات پر ایس پی، ایس ایس پی، ڈی پی او، سی پی او، آر پی او فیصل آباد، آر پی او …

Read More »

رمضان المبارک، ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

رمضان المبارک کے دوران بھی ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے لیے سحری، افطار اور اعتکاف مشکل ہوگیا۔ نیشنل گرڈ سے زائد بجلی ملنے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی ختم نہ …

Read More »

حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کا امکان

 نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری تاخیر کا امکان ہے۔ حمزہ شہباز کے حلف کی تقریب کے لیے پنجاب حکومت کا طیارہ کافی دیر سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ چیئر مین سینیٹ  صادق سنجرانی کو لاہور لانے کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری ایوان میں داخل ہوئے تو …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا الیکشن آج ہوگا، لاہور ہائی کورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری ہی الیکشن کرائیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر اپنے عہدے کے حلف کے پاسدار رہیں …

Read More »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے، خلیل طاہر سندھو

فوٹو: فائل مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ کسی بھی جگہ کو اسمبلی ڈکلیئر کیا جاسکتا ہے۔ انہوں …

Read More »